Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْعَدَکُمُ الْلّٰهُ
وَ غَسَلَ قُلُوْبَکُمْ بِمَاءِ الْیَقِیْنِ
وَ أَثْلَجَ صُدُوْرَکُمْ بِسَکِیْنَةِ الْمُتَّقِیْنَ
وَ عَافَاکُمْ مِّنْ کُلِّ تَعَبٍ وَّ أَنِیْنٍ
وَ رَزَقَکُمْ رَضَاهُ إِلیٰ یَوْمِ الْدِّیْنِ
وَ أَدْخَلَکُمُ الْجَنَّةَ مَعَ الْأَنْبِیَاءِ وَ الْصِّدِّیْقِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کو کامیاب کرے
آپ کے دلوں کو یقین کے پانی کے ساتھ دھو ڈالے (صاف کردے)
آپ کے سینوں کو متقیوں کے اطمینان کے ساتھ سکون بخشے
آپ کو ہر خستگی اور (مصیبت میں) کراہنے سے عافیت دیدے
آپ کو انصاف کے دن (قیامت) تک اپنی رضا عطا کردے
اور آپ کو انبیاء کرام اور صدیقین کے ساتھ جنت میں داخل کرے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size