Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
صَلَاةً تَکُوْنُ لَنَا یَا رَبَّنَا رِضَاءً وَلِحَقِّهٖ أَدَاءً
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّم
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر ایسی رحمت نازل فرمائیے کہ اے ہمارے پروردگار وہ ہمارے لیے خوشی کا اور آپ ﷺ کے حق کی ادائیگی کا باعث ہو اور (ان پر) سلامتی بھی نازل کیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size