Dua on May 28, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ دَائِمًا أَبَدًا 
 اَللّٰهُمَّ 
 أَدِمْ عَلَیْنَا نِعْمَةَ الْأَمْنِ وَالْأَمَانِ وَالْسَّلَامّةِ وَالْإِسْلَامِ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شُکْرَ الْنِّعَمِ 
 وَأَسْبِغْ عَلَیْنَا مِنْ کُلِّ الْخَیْرَاتِ وَالْبَرَکَاتِ 

 أَسْأَلُ الْلّٰهَ الْعَظِيْمَ أَنْ یُّسْعِدَکُمْ سَعَادَةً لَا شَقَاءَ بَعْدَھَا 
 وَأَنْ يُّعْطِيَكُمْ مِّنْ خَیْرِ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ 

 آمــِـــــــين ياربَّ العالَمين 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 تمام تعریفیں ہمیشہ سے ہمیشہ تک اللّٰہ کے لیے ہیں 
 اے اللّٰہ! 
 ہم پر امن وایمان اور سلامتی واسلام کی نعمت کو ہمیشہ قائم رکھیے 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اپنی نعمتوں پر شکر (کی توفیق) دے دیجیے 
 ہم پر تمام بھلائیوں اور برکات کو مکمل کر دیجیے 
 اللّٰہ عظمت والے سے میں درخواست کرتا ہوں 
 یہ کہ وہ آپ (احباب) کو ایسی کامیابی سے نوازے کہ اس کے بعد ناکامی نہ ہو 
 یہ کہ وہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کرے 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے