Dua on Apr 28, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلَّهُمَّ 
 فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ اُرْزُقْنَا خَیْرَهٗ وَ نُوْرَهٗ وَ نَصْرَهٗ وَ بَرْکَتَهٗ، 
 وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْهِ وَ شَرِّ بَعْدَهٗ. 
  
 آمين يَا رَبَّ العَالَمين 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمیں اس (آج کے) دن میں، اس کی بھلائی، اس کا نور، اس کی مدد اور اس کی برکت دے دیجیے، 
 ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اُس برائی سے جو اس دن میں ہے اور اُس برائی سے جو اس دن کے بعد ہے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!