Dua on Apr 28, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

مع إطلالة كل يوم 
أسأل الله 
أن يديم تواصلنا فيما يحبه ويرضاه 
وأن يرفع قدرنا ويفرج همنا ويمحو خطايانا 
ويغفر لنا ولوالدينا ولجميع المسلمين والمسلمات 
ويجمعنا وإياكم في نعيم جناته 

   آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

ہر دن کی آمد کے ساتھ 
میں اللّٰہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ ہمارے باہمی تعلق کو ان امور میں ہمیشہ قائم رکھے جن سے وہ محبت کرتا ہے اور راضی ہوتا ہے، 
وہ ہمارے مرتبے کو بلند کرے، 
ہماری پریشانی کو دور کرے، 
اور ہماری لغزشوں کو معاف کرے، 
ہمیں، ہمارے والدین کو اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو بخش دے، 
ہمیں اور آپ کو اپنی جنتوں کی نعمت میں جمع کرے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔