Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
صلى الله على الحبيب وسلما
ماحلق الطير المسبح في السما
مارفت الأشواق في القلب الذي
يشتاق مكة والمدينة والحمى
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
حبیب (حضرت محمد) ﷺ پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں اور سلامتی ہو
جب تک کہ آسمان میں محو پرواز پرندہ اڑتا رہے
(اور) جب تک کہ شوق اس دل میں پھڑپھڑاتے رہیں
جو مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ اور (حدودِ) حرم کی تڑپ رکھتا ہے ۔
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size