Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
لا تُخرجنا من العشر الأواخر
إلا وقد غفرت ذنبنا و أصلحت حالنا و قوّيت إيماننا وأسعدت حياتنا ، وحققت آمالنا .
اللهم
بعرض السّماء وامتدادها
ارزقنا راحة البال ،
ويقينا بأن كل ما ندعوك به سيأتينا ولو بعد حين،
واحفظنا حفظاً يليق بجلال وجهك وعظيم سلطانك،
يا الله يا ذا الجلال والإكرام .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں (رمضان المبارک) کے آخری عشرہ سے اسی صورت میں ہی نکالئیے کہ :
آپ نے ہمارے گناہ بخش دیئے ہوں ،
ہمارے حال سنوار دیئے ہوں،
ہمارے ایمان مضبوط بنا دیئے ہوں،
ہماری زندگی باسعادت بنادی ہو ،
ہماری آرزوئیں پوری کر دی ہوں ۔
اے اللّٰہ!
آسمان کے طول وعرض (لمبائی و چوڑائی) کے بقدر ،
آپ ہمیں قلبی راحت اور (اس بات کا) یقین دے دیجیے کہ بیشک جو کچھ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں ، جلد ہی وہ ہمیں مل کر رہے گا ، اگرچہ کچھ وقت کے بعد ہی ہو ،
اے عزت و جلال کے مالک !
ہماری ایسی حفاظت کیجیے ، جو آپ کی ذاتِ کے جلال اور آپ کے عظیم غلبے کے لائق ہو۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size