Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
یَا مَنْ جَعَلْتَ الْصَّلَاةَ عَلیٰ الْنَّبِیِّ مِنَ الْقُرُبَاتِ،
نَتَقَرَّبُ إِلَیْكَ بِکُلِّ صَلَاةٍ صُلِّیَتْ عَلَیْهِ مِنْ یَوْمِ الْنَّشْأَةِ إِلٰی مَا لَا نِھَایَةَ لِلْکَمَالَاتِ ﷺ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات جس نے نبی ﷺ پر درود شریف کو اپنے قرب کے ذرائع میں سے بنایا،
ہم ہر اس درودشریف کے ذریعے آپ کا قرب چاہتے ہیں جو آپ ﷺ پر، ابتداء تخلیق سے آپ کے کمالات کی لامحدودیت تک بھیجا گیا۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size