Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
التّواصُلْ تَاجْ الـكُرَمَــاءْ.. وَالصّدْقْ جُوهَرْ العُظَمَــاءْ.
وَالحّبْ هَدِيَــةْ رَبْ السّمَــاءْ..
رَبِّ إِحْفَظْ أَحِبَتِي، وَأَدِم ْعَلَيْهِمْ نِعْمَةَ الصّحَةَ والعافيه.
باہم روابط ، سخی و کشادہ دل لوگوں کا تاج ہے ،
سچائی ، عظیم لوگوں کا جوہر و نگینہ ہے ،
اور محبت اسمانوں کے رب کا ( زمین والوں کے لیے ) ہدیہ ہے ۔۔
اے میرے پروردگار ! میرے احباب کی حفاظت فرمائیے اور ان پر صحت و عافیت کی نعمت ہمیشہ رکھئے ۔