Dua on Jan 28, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلًّهُمَّ 
 قَرِّبْنَا إِلَیْكَ قُرْبَ الْمُحِبِّیْنَ، 
 وَ امْحُ عَنَّا کُلَّ مَا یُبْعِدُنَا عَنْكَ، 
 وَ ارْزُقْنَا حُبَّكَ، وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّكَ، وَحُبَّ کُلِّ عَمَلٍ یُّقَرِّبُنَا إِلَیٰ حُبَّكَ، 
 اَلْلًّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ، 
 وَ نَتُوْبُ إِلَیْكَ تَوْبَةً نَّصُوْحًا لَا نَعُوْدُ بَعْدَھَا أَبَدًا، 
 فَاغْفِرْ لَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْتَّوَّابُ الْرَّحِیْمُ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمیں ان لوگوں کی طرح اپنی قربت عطا کیجئے جو آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 
 ہم سے وہ سب کچھ (گناہ) مٹا دیجئے جو ہمیں آپ سے دور کردے 
 ہمیں اپنی محبت، ان کی محبت جو آپ سے محبت کریں، اور ان تمام اعمال کی محبت دے دیجیے ، جو ہمیں آپ کی محبت کے قریب کریں ، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے، ہر گناہ کی معافی چاہتے ہیں، 
 ہم آپ کی طرف، ایسے صاف دل سے توبہ کرتے ہیں کہ ہم ( گناہوں کو) دوبارا نہیں کریں گے، 
 پس آپ ہمیں معاف کر دیجیے اور ہماری توبہ قبول فرمائیے، بیشک آپ توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔