Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اُسْتُرْ عَوْرَتَنَا وَ اَقِلْ عَثْرَتَنَا ، وَاحْفَظْنَا مِنْ بَیْنِ أَیْدِیْنَا وَمِنْ خَلْفِنٔا،
وَعْنْ یَّمِیْنِنَا وَعْنْ شِمَالِنَا، وَمِنْ فَوْقِنَا وَمِنْ تَحْتِنَا،
وَلَا تَجْعَلْنَا مِنَ الْغٔافِلِیْنَ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ مِنْ کُلِّ سَیِّئَةٍ اِرْتَکَبْنَاھَا فِیْ بَیَاضِ الْنِّھَارِ وَ سَوَادِ الَّیْلِ ِفِیْ مَلَأٍ وَّ خَلَاءٍ
یَا غَفَّارَ الْذُّنُوْبِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے عیب کی ستر پوشی فرما دیجیے، ہماری غلطی سے درگذر کیجیے،
ہمارے سامنے سے اور ہمارے پیچھے سے، ہماری دائیں طرف سے اور ہماری بائیں جانب سے، ہمارے اوپر سے اور ہمارے نیچے سے ہماری حفاظت فرمائیے، اور ہمیں غافل لوگوں میں (شامل) نہ کیجئے
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، ہر اس گناہ کی معافی چاہتے ہیں جسے ہم نے دن کی روشنی میں، رات کی تاریکی میں، لوگوں کے اجتماع میں اور تنہائی میں کیا ہو،
اے گناہوں کو بخشنے والے !
(ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size