Dua on Dec 27, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله عزوجل 
 أن يملأ قلوبكم حمداً
ويمدكم من فضله في الرزق مداً 
ويحسن خواتيم أعمالكم ويعتقكم من النار 
ويغفر لكم ولوالديكم وأهلكم ومن أحببتم
 بفضله ورحمته .


        آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 
 

Urdu

اللّٰہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ کے دلوں کو اپنی تعریف سے بھرپور کر دے ، 
اپنے فضل سے آپ کے وسائل رزق کو بکثرت بڑھادے ، 
آپ (کی زندگی) کے اعمال کا اختتام خوبصورت کرے ، 
آپ کو جھنم کی آگ سے آزادی دے ، 
اپنے فضل اور اپنی رحمت سے ، آپ کی آپ کے والدین کی ، آپ کے اہل خانہ کی اور ان کی جنہیں آپ محبوب رکھتے ہیں ، بخشش کرے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔