Dua on Dec 27, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله مالك الملك
 أن يغمرنا بنعيم الإيمان وعافية الأبدان
 وأن يرزقنا  رزق الشاكرين الذاكرين 
جعلنا الله واياكـم من المطمئنة قلوبهم ، والمنشرحة صدورهم ، والمضاءة دروبهم ، والمجابة دعواتهم .. 
           آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

سلطنت کے مالک اللّٰہ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ ہمیں ایمان کی نعمت اور  (ہمارے) جسموں کو عافیت سے ڈھانپ دے اور ہمیں (اپنے) شکر گذار ذکر الہٰی کرنے والوں کا رزق (نعمتوں پر شکر گزاری و دستیابی) کی توفیق دے۔ 

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ احباب کو ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کے دل مطمئن ، جن کے سینے کشادہ ، جن کے راستے روشن اور جن کی دعائیں قبول ہوتی ہوں ۔۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔