Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا قَدْ سَبَقَتْنَا إِلَیْكَ الْذُّنُوْبُ وَ مَا قَدَّمْنَا وَ مَا أَخَّرْنَا فِی الْلَّوْحِ الْمَکْتُوْبِ فَھِیَ تَنْتَظِرُنَا وَ نَحْنُ نَنْتَظِرُ الْرَّحْمَةَ الَّتِیْ وَ سِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ وَ عَمَّتْ کُلَّ حَیٍّ.
اَللّٰهُمَّ
حَقِّقْ رَجَائَنَا بِمَا نَنْتَظِرُهٗ مِنْ رَّحْمَتِكَ
وَ آمِنَّا مِمَّا نَحْذِرُهٗ
وَ لَا تُؤَاخِذْنَا بِمَا قَدَّمْنَا وَ اغْفِرْ لَنَا مَا اقْتَرَفْنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک لکھی ہوئی تختی میں گناہ اور جو کچھ ہم نے پہلے کیا اور جو کچھ بعد میں کیا ، ہم سے پہلے آپ کے پاس آچکے ہیں پس وہ (پکڑ کے لئے) ہمارے انتظار میں ہیں جب کہ ہم (معافی کے لئے) آپ کی اس رحمت کے منتظر ہیں جو ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ہر جاندار کو شامل ہے،
اے اللّٰہ!
ہماری ان امیدوں کو بار آور کر دیجیے جن کے ہم آپ کی رحمت سے منتظر ہیں اور ہمیں اس سے امن دے دیجیے جس سے ہم ڈرتے ہیں،
ہمارا اس پر مؤاخذہ نہ کیجیے جو ہم نے (بداعمالیوں کی صورت میں) آگے بھیجا اور ہمارے لیے (ان گناہوں کو) بخش دیجیے جن کا ہم نے ارتکاب کیا ہے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size