Dua on Nov 27, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اِستَعْفَفْنَا فَأَغْنِنَا مِنْ فَضْلِكَ 
اللهم
اَغْنِنا بِحَلَالِكَ  عَنْ حَرَاِمِكَ 
وَ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ۔
اللهم
حَرِّمْ جُلُوْدَنَا وَجُلُوْدَ آبَائِنَا عَنِ الْنَّارِ۔ 
اللهم
اِجْمَعْنَا فِیْ جَنّاتِكَ جَنّاتِ الْنَّعِیْمِ وَلَا تُفَرِّقْنَا وَأَھْلَنَا وَأَحِبَّاءَنَا بَعْدَ الْمَمَاتِ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن۔

 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
حَفِظَکُمُ اللّٰهُ وَأ٘حْيَاكم حَيَاةً طيبةً

Urdu

اے اللّٰہ!
ہم (دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے) بچنا چاہتے ہیں پس آپ ہمیں اپنے فضل سے مالا مال کر دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے اور اپنے فضل کے ساتھ اپنے علاوہ سے مستغنی کر دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہماری جلدوں (جسموں) اور ہمارے آباؤاجداد کی جلدوں پر جہنم کی آگ حرام کر دیجیے، 
اے اللّٰہ!
اے ہمارے رب ! 
ہمیں آپ نعمتوں کی جنتوں والی اپنی جنتوں میں جمع کر دیجیے، 
ہمیں، ہمارے اہلِ خانہ کو اور ہمارے احباب کو موت کے بعد باہم جدا نہ کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔