Dua on Nov 27, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

في هذه الساعة المباركة من يوم الجمعة،
أسأل الله أن تكون  *"الجنة "*  مستقراً لكم،
أنتم ووالديكم وكل عزيز لديكم.
أسأل الله القادر المقتدر،
 الذي فجر الماء من الحجر، 
وجعل في الآفاق آيات وعبر، 
أن يمن عليكم بعافية ما بعدها ضرر 
وأن يرزقكم نعيماً ما بعده كدر 
وأن يجمعكم ووالديكم ومن  تحبون بجوار خير البشر، في مقعد صدق عند مليك مقتدر.
وصل الله على نبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين

Urdu

جمعہ کے دن کی اس بابرکت گھڑی میں :
* اللّه تعالیٰ سے سوال گزار ہوں کہ
 *جنت* آپ سب کی ، آپ کے والدین کی اور آپ کو عزیز ہر شخص کی رہائش گاہ  ہو ، 
* اُس قدرت واقتدار کے مالک اللہ سے، درخواست کرتا ہوں ،
 جس نے پتھر سے پانی کا چشمہ جاری کیا ،
 اور جس نے آفاق میں نشانیاں اور قابل عبرت اشیاء بنائیں ، کہ :
 آپ سب کو ایسی عافیت سے احسان مند کرے جس کے بعد کوئی ضرر و نقصان نہ ہو ، 
اور ایسی نعمتوں سے مالامال کرے جس کے بعد کوئی تشويش نہ ہو ، 
اور آپ سب کو ، آپ کے والدین کو اور آپ کے پسندیدہ افراد کو  اقتدار کے مالک بادشاہ مطلق کے پاس سچی (معزز) نشست گاہ میں خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمسائیگی میں یکجا کردے ۔ 

 اللّٰہ تعالیٰ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ، آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم پر رحمتوں کا نزول فرمائے