Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ غَفْلَتَنَا وَ جَھْلَنَا بِنِعَمِكَ،
وَ اغْفِرْ لَنَا قِلَّةَ حَیَائِنَا،
وَ أَقْبِلْ عَلَیَنَا بِوَجْھِكَ،
وَ لَا تَفْتِنَّا بِشَیْئٍ مِّنْ خَلْقِكَ ؛ إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے گناہوں کو، ہماری غفلت کو اور اپنی نعمتوں سے ہماری جہالت کو بخش دیجیے،
ہمارے اندر حیا کی کمی کو معاف دیجیے،
اپنی ذات کی توجہ ہماری طرف کردیجیے،
ہمیں اپنی مخلوق میں سے کسی بھی چیز سے آزمائش میں نہ ڈالئیے ؛ بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size