Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهُم أنتَ الواهب لا سِواك والمُعطي لمن دعاك،
يا من ترانا ولا نراك وتُعطينا ولا نبلغُ ثناك،
اجعل كلّ أيامنا في حُسن عبادتك وطاعتك ورِضاك.
اے اللّٰہ!
آپ ہی دینے والے ہیں آپ کے علاوہ کوئی (اور دینے والا) نہیں ،
اور آپ ہی عطا کرنے والے ہیں اسے جو آپ سے مانگے ،
اے وہ ذات !
جو آپ ہمیں دیکھتے ہیں اور ہم آپ کو (ان آنکھوں سے) نہیں دیکھ سکتے ، آپ ہمیں (تمام نعمتیں) عطا کرتے ہیں اور ہم آپ کی تعریف کو (بھی) نہیں پہنچ سکتے ،
ہمارے سب دنوں کو اپنی بہترین بندگی ، اپنی فرمانبرداری اور اپنی رضا میں طے کر دیجیے ۔