Dua on Sep 27, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا  مُحَمَّدٍ ﷺ عَدَدَ مَا کَانَ وَمَا یَکُوْنُ 
وَ عَدَدَ مَا أَظْلَمَ عَلَیْهِ الْلَّیْلُ 
وَ عَدَدَ مَا أَضَاءَ عَلَیْهِ الْنَّھَارُ 
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ 
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاكُم٘

Urdu

اے اللّٰہ!
 ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اس تعداد میں جتنی (مخلوق) تھی، جس قدر ہے اور جس تعداد میں آئندہ ہو گی، 
اس (مخلوق کی) تعداد میں کہ جس پر رات کا اندھیرا ہو جاتا ہے، 
اور اس (مخلوق کی) تعداد میں کہ جس پر دن کی روشنی ہوتی ہے، 
 آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔