Dua on Sep 27, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

الصباح كساعي البريد يأتي  الى اهل الخيرحاملا ، رسائل مغلفة بأطيب الدعاء ،
 أسعد الله قلوبكم و سائر ايامكم ووهبكم كل ماتحبون وكفاكم شرما تكرهون ورزقكم خير الدنيا والآخرة ،وملأ حياتكم سعادة وسلاما. 

Urdu

صبح کا وقت ، اس  تقسیم کرنے والے (نامہ بر) کی طرح ہے ، جو اہل خیر کی طرف خوبصورت دعا کے ساتھ بند کئے ہوئے پیغامات لے کر آتا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دلوں اور تمام ایام کو باسعادت بنائے ، 
آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے ، جو آپ پسند کرتے ہیں ، 
آپ کی ان تمام چیزوں کے شر سے حفاظت کرے ، جو آپ کو ناگوار ہیں ، 
آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کرے ، 
آپ کی زندگی کو سعادت اور سلامتی سے بھرپور کرے ۔