Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ صِدْقَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ وَ حُسْنَ الْظَّنِّ بِكَ.
اَللّٰهُمَّ
أَحْسِنْ خُلُقَنَا وَ اھْدِنَا ثُمَّ خُذْنَا إِلَیْكَ،
اَللّٰهُمَّ
اِقْذِفْ فِیْ قُلُوْبِنَا رَجَاءَكَ،
وَ اقْطَعْ رَجَائَنَا عَمَّنْ سِوَاكَ حَتّیٰ لَا نَرْجُو أَحَدًا غَیْرَكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ پر سچے اعتماد اور آپ کے ساتھ اچھے گمان (کے حصول) کی آپ سے درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمارے اخلاق اچھے کردیجیے، ہمیں درست راہ پر گامزن کردیجیے پھر ہمیں اپنی طرف لیجائیے،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں میں اپنی ذات سے امید پیوست کر دیجیے،
ہماری امید کو اپنے سوا سے کاٹ دیجیے یہاں تک کہ ہم آپ کے علاوہ کسی سے بھی کوئی امید نہ رکھیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size