Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
إنا نسالك عفوك عما فات،،،
وحسن تدبيرك لما هو آت...
اللهم
أصلح الحال... وأرح البال...
وأجب السؤال...
وبشرنا بما يسرنا...
وكف عنا مايضرنا...
اسأل الله العظيم
أن يعطينا واياكم خير ما يعطي السائلين وأن يجمع لنا ولكم بين صلاح الدنيا والدين...
وأن يغفر لنا ولكم ولوالدينا ولجميع المسلمين .
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان (کوتاہیوں ) کی جو ہو گئیں آپ کی معافی کا اور آنے والے (وقت) کے لیے آپ کی طرف سے عمدہ تدبیر کا ، سوال کرتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
(ہمارے) حالات ، سنوار دیجیے ۔۔
دل کو راحت دے دیجیے۔۔
سوال (درخواست) کو قبول فرما لیجیے۔۔۔
ہمیں ان (نعمتوں) کی خوشخبری دیجیے ، جو ہمیں خوشی دیں۔۔۔
اور جو ہمیں نقصان دے ، اسے ہم سے روک دیجیے ۔۔۔
اللّٰہ سے جو بڑی عظمت والا ہے ، التجا کرتا ہوں کہ وہ
ہمیں اور آپ کو حاجت مندوں کو دی جانے والی سب سے بہتر چیز ، عطا کرے ،
ہمارے اور آپ کے لیے دنیا اور دین کی خوبیوں کو جمع کر دے ۔۔۔
اور ہمارے لیے ، آپ کے لیے ، ہمارے والدین کے لیے تمام مسلمانوں کے لیے (گناہوں) کی بخشش فرما دے ۔