Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ اجْعَلْ غِنَايَ فِي نَفْسِي، وَالْيَقِينَ فِي قَلْبِي، وَالْإِخْلَاصَ فِي عَمَلِي، وَالنُّورَ فِي بَصَرِي، وَالْبَصِيرَةَ فِي دِينِي، وَمَتِّعْنِي بِجَوَارِحِي، وَاجْعَلْ سَمْعِي وَبَصَرِي الْوَارِثَيْنِ مِنِّي
رزقنا الـلـــه ســبـحــانه وتعالى واياكم الفردوس الأعلى من الجنه من غير حساب ولا سابقة عذاب
آمين يارَب العالمين
اے اللہ ! میرے نفس میں غنا ، دل میں یقین ، عمل میں اخلاص ، آنکھوں میں نور ڈال دیجیے ،
مجھے میرے اعضاء سے نفع دے دیجیے ،
میرے سننے اور دیکھنے کو میرا وارث بنا دیجیے ۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں اور آپ کو بغیر حساب اور عذاب کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
اے رب العالمین ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے