Dua on Jul 27, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْتَغْفِرُكَ مِنْ کُلِّ لَذَّةٍ بِغَیْرِ ذِکْرِكَ، وَ مِنْ کُلِّ رَاحَةٍ بِغَیْرِ أُنْسِكَ وَ مِنْ کُلِّ سُرُوْرٍ بِغَیْرِ قُرْبِكَ، 
 اَللّٰهُمَّ 
 فَأَلْھِمْنَا ذِکْرَكَ فِیْ الْخَلَاءِ وَ الْمَلَاءِ، وَ الْلَّیْلِ وَ الْنَّھَارِ، وَ الْإِعْلَانِ، وَ الْإِسْرَارِ، وَ فِیْ الْسَّرَّاءِ وَ الْضَّرَّاءِ. 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
  بیشک ہم آپ سے بخشش چاہتے ہیں :  
 ہر اس لذت (کے حصول) سے جو آپ کے ذکر (یاد) کے بغیر ہو، ہر اس راحت (پانے) سے جو آپ کی انسیت کے بغیر ہو اور ہر اس خوشی (حاصل کرنے) سے جو آپ کے قرب (تعلق) کے بغیر ہو، 
 اے اللّٰہ 
 پس آپ ہمیں تنہائی اور مجلس میں، رات اور دن میں، اعلانیہ (ظاہر) اور پوشیدہ (باطن) میں، خوشی اور تکلیف میں اپنی یاد دل میں ڈال دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!