Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك عيشة هنية وميتة سوية
ومردا غير مخز ولا فاضح
اللهم
عيش السعداء وموت الشهداء
والحشر مع الأتقياء ومرافقة الأنبياء
اللهم
أحسن عاقبتنا في الأمور كلها
وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے خوشی کی زندگی ، اعتدال کی موت (جو بیماریوں اور بڑھاپے کی سختیوں سے پاک ہو) اور (آپ کی طرف) ایسی واپسی کی درخواست کرتے ہیں جو نہ رسوا کرنے والی ہو اور نہ ہی عیب ظاہر کرنے والی ہو ۔
اے اللّٰہ!
کامیاب لوگوں کی زندگی ، شھداء کی موت ، (قیامت کے دن) متقی لوگوں کے ساتھ حشر اور انبیاء علیہم السلام کی رفاقت (ہمیں دے دیجیے) ،
اے اللّٰہ!
تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا کر دیجیے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size