Dua on Jul 27, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم يامن أقسمت بهذه العشر ..
أرحمني وأحبتي يوم الحشر ..
وإصرف عني و عنهم كل شر ..
وإجعل لي ولهم من كل عسر يسر ..
ويسر لهم صيام عرفات ..
وإغفر لي ولهم ما فات ..
وتجاوز عن كل الزلات ..
وإجعل عيدنا فلاحا"..
وأيامنا تقوى وصلاحا"..

Urdu

اے اللہ ؛ اے وہ ذات جس نے اس عشرہ ذی الحجہ کے حصے میں جو کچھ تقسیم کیا ہے ! 
مجھ پر اور مجھ سے محبت والوں پر محشر کے دن رحم فرما دیجیے .. 
مجھ سے اور ان سے ہر شر کو دور فرما دیجیے .. 
میرے لیے اور ان کے لیے ہر تنگی کے بعد آسانی فرما دیجیے .. 
ان کے لیے یوم عرفہ کی مناسبت سے روزے آسان فرما دیجیے .. 
مجھے اور انہیں گذری ہوئی زندگی کے حوالے سے بخش دیجیے .. 
ہر ٹھوکر کھانے جگہ سے بچا لیجیے .. 
ہماری عید کو کامیابی کا ذریعہ اور ہمارے عشرہ ذی الحجہ کے ان ایام کو تقوی کے حصول اور بہتری کا سبب بنا دیجیے ..