Dua on Jun 27, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 صَلَاةُ اللّٰهِ مَا نَشَأَ الْسَّحَابُ 
 عَلَی الْھَادِیْ وَمَا ارْتَفَعَ الْعُبَابُ 
 
 نَبِیِّّ خَاتَمٌ لِلْحَقِّ یَدْعُوْ 
 فَلَا شِرْكٌ یُّضِلُّ وَلَا کِذَابُ 
 
 فَبُشْریٰ لِلَّذِیْ صَلّیٰ عَلَیهِ 
 لَهٗ عَشْرٌ إِذَا عُدَّ الْثَّوَابُ۔۔ 
 
 وَھَلْ غَیْرُ الْحَبِیْبِ لَنَا شَفِیْعٌ 
 نُؤْمِلُهٗ إِذَا وُضِعَ الْکِتَابٗ 
 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اے اللہ جب تک بادل اٹھتے رہیں اور لہریں بلند ہوتی رہیں تب تک ھادی ﷺ پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں  
 حق پر مُہرِ تصدیق، نبی ﷺ (اللّٰہ کی طرف) بلاتے ہیں 
 پس کوئی شرک نہیں جو گمراہ کرے اور نہ ہی کوئی جھوٹ  
 
 پس اس کے لیے خوشخبری ہے جس نے درود شریف پڑھا 
 کہ اس کے لیے دس رحمتیں ہیں جب ثواب شمار کیا جائے گا۔۔ 

 اور حبیب ﷺ کے علاوہ کوئی ہمارے لیے سفارشی نہیں 
 کہ جس سے ہمیں (اس وقت) امید ہو جب اعمال نامہ پیش کیا جائے گا 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 
   
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔