Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَخَافُ أَنْ نَّمُوْتَ وَنَحْنُ عَلیٰ غَفْلَةٍ
وَنَخَافُ الْمَوْتَ عَلیٰ مَعْصِیَةٍ
وَنَخَافُ مِنْ ظُلْمَةٍ وَّ عَذَابِ الْقَبْرِ
اَللّٰھُمَّ
اِھْدِ قُلُوْبَنَا وَاغْفِرْ لَنَا وَأَحَسِنْ خَاتِمَتَنَا
وَتَوَفَّنَا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا
اَللّٰھُمَّ
اِھْدِنَا وَاسْتُرْنَا ثُمَّ خُذْنَا إِلَیْكَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اس بات سے ڈرتے ہیں ک ہم اس حال میں مر جائیں کہ ہم غفلت میں ہوں،
ہم گناہ کی حالت میں موت سے ڈرتے ہیں،
اور ہم (غفلت اور معصیت کی حالت میں) قبر کے اندھیرے اور عذاب سے ڈرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ہدایت دے دیجیے، ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ہمارا خاتمہ اچھا کر دیجیے،
اور ہمیں اس حال میں دنیا سے لے جائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں،
اے اللّٰہ!
ہمیں سیدھے راستے پر چلا دیجیے، ہماری ستر پوشی فرما دیجیے پھر ہمیں اپنی طرف لیجائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Dark or Black
Download Full SizeLight or Wood
Download Full Size