Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم نسألك بعزتك وجلالك وكرمك وجودك
أن تقضي لنا حوائجنا،
وتيسر لنا امورنا،
وتستر عيوبنا،
وتغفر ذنوبنا،
وترحمنا برحمتك التي وسعت كل شيء ..
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے آپ کی عزت ، آپ کے جلال ، آپ کے کرم اور آپ کی سخاوت کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ آپ :
ہماری ضروریات کو پورا کر دیجیے ،
ہمارے معاملات آسان فرما دیجیے ،
ہمارے عیوب چھپا دیجیے ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
اور ہم پر اپنی ایسی رحمت کے سبب رحم فرمائیے جو ہر چیز کو شامل ہے ۔۔
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلامتی دیجیے اور برکت عطا فرمائیے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size