Dua on May 27, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 إِِنِّا نَعُوُذُ بِكَ مِنْ عُقُوْقِ الْأَبْنَاءِ وَمِنْ قَطِيْعَةِ الْأَقْرِبَاءِ وَمِنْ جَفْوَةِ الأَحْيَاءِ وَمِنْ تَغَيُّرِ الأَصْدِقَاءِ ومِن شَماتَةِ الأَعدَاءِ
 اَلْلّٰهُمَّ 
 يَاحَيَُ يَاقَيُّوْمُ 
 أَظِلَّنَا تَحْتَ ظِلِّ عَرْشِكَ، يَومَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّكَ 
 اَللّٰهُمَّ 
 أَظْهِرْ دِيْنَكَ عَلَى الدِّيْنِ كُلِّهٖ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ 

 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہم اولاد کی نافرمانی سے، رشتہ داروں کے قطع تعلق سے، زندہ لوگوں کی بے رخی سے، دوستوں کے (رویوں کے) بدل جانے سے اور دشمنوں کے ہنسنے کے موقع  سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں 
 اے اللّٰہ! 
 اے زندہ ذات ! 
 اے سب کو تھامنے والے! 
 ہمیں اپنے عرش کے سایہ میں رکھیے جس دن آپ کے (عرش کے) سایے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا 
 اے اللہ! 
 اپنے دین کو تمام ادیان (نظاموں) پر غالب کر دیجیے اگرچہ مشرک لوگ اسے ناپسند کریں 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے