Dua on May 27, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

محمدﷺ 
وليس يشبهه في الناس من أحد 
فهو الكريم رفيع الخلق والخلق

أزكى الأنام وخير الناس لا جدل
القائل الحق دوما دونما قلق 

صلى عليك إلهي ما الرياح ذوت 
أو أنزل الغيث ربي خالق الأفق 

Urdu

حضرت محمد مصطفی ﷺ

انسانوں میں آپ ﷺ کے مشابہ کوئی اور نہیں۔
پس آپ ﷺ مہربان بلند صورت اور سیرت والے ہیں۔

بلا اختلاف مخلوق میں پاکیزہ ترین اور انسانوں میں سب سے بہترین ہیں۔
بلا تردد ہمیشہ حق بات کہنے والے ہیں۔ 

 جب تک ہوائیں چلتی رہیں ، یا جب تک آسمان کا خالق میرا رب بارش نازل کرتا رہے۔
آپ ﷺ کی ذاتِ والا پر میرا اللّٰہ رحمت نازل کرتا رہے۔