Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ابعد عنا أذى الدنيا ، وحيرة النفس ،
وحزن الليل ، وبكاء القلب ، وموت الضمير ،
وسوء الخاتمة .
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء ، وصلاح الحال والأهل والمال والأبناء ، وحسن الأداء ، وبركة العطاء
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ
ہم سے دنیا کی تکلیف کو ، نفس کے الجھاؤ کو ، رات کی اداسی کو ، دل کے رونے کو ، ضمیر کی موت کو اور (زندگی) کے برے انجام کو دور رکھئیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت ، حالات کی ، اہل خانہ کی ، مال اور اولاد کی بہتری ، اچھی کارکردگی اور عطا کرنے کی (صورت میں) برکت عطا کردیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size