Dua on Mar 27, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ وَ سَلّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
صَلوٰةً تُدِیْمُ بِھَا عَلَیْنَا الْنِّعَمِ، وَ تَدْفَعُ بِھَا عَنَّا الْنِّقَمِ، وَ تَکُوْنُ لَنَا ذُخْرًا عِنْدَ الْمَمَاتِ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے :
ایسی رحمتیں کہ آپ ان کے سبب ہم پر اپنی نعمتیں ہمیشہ رکھیں، آپ ان کے سبب ہم سے سزائیں ختم کریں اور وہ (رحمتیں) ہمارے لیے موت کے وقت ذخیرہ (آخرت) ہوں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!