Dua on Jan 27, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلًّهُمَّ 
 إِنِّا نَسْئَلُكَ خَیْرَاتِ الْدُّنْیَا وَ خَیْرَ اتِ الْدّیْنِ :  
 خَیْرَاتِ الْدُّنْیَا بِالْأَمْنِ وَ الْرِّفْقِ وَ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیْةِ 
 وَ خَیْرَاتِ الْدّیْنِ بِالْطَّاعَةِ لَكَ، وَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ، وَ الْرَّضَا بِقَضَائِكَ، وَ الْشُّکْرِ عَلیٰ آلَائِك وَ نِعَمِكَ. 
 إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے دنیا کی بھلائیوں اور آخرت کی بھلائیوں کی درخواست کرتے ہیں، 
 دنیا کی بھلائیاں (جیسے) امن، نرمی، صحت اور عافیت ، 
 اور دین کی بھلائیاں (جیسے) آپ کی فرمانبرداری، آپ پر اعتماد، آپ کے فیصلے پر رضامندی، آپ کی نعمتوں اور احسانات کی قدر دانی ، 
 بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔