Dua on Dec 26, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ 
یَا مَنْ أَشْرَقَتِ الْشَّمْسُ بِأَمْرِهٖ وَتَوَزَّعَتِ الْأَوْرَاقُ بِکَرَمِهٖ 
أَغْدِقْ عَلَیْنَا رِزْقَكَ وَبَرَکَتَكَ 
وَبَلِّغْنَا أَسْمیٰ مَرَاتِبِ الْدُّنْیَا وَأَعْلیٰ مَنَازِلِ الْآخِرَةِ 
صَبَاحُ الْرَّضَا بِذِکْرِ الْرَّحْمٰنِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
اے وہ ذات جس کے حکم سے سورج روشن ہوا اور جس کی مہربانی سے وسائلِ رزق تقسیم ہوئے ! 
ہم پر اپنے وسائلِ رزق اور (ہر کام میں) اپنی برکت کو وافر کر دیجیے، 
ہمیں دنیا کے بلند ترین مراتب اور آخرت کی سب سے اونچی منزلوں تک پہنچا دیجیے۔ 
(اللّٰہ) رحمٰن کے ذکر کے ساتھ (اس کی) رضا والی صبح (نصیب) ہو۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔