Dua on Nov 26, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ 
  أَدِمْ عَلىٰ أَوْطَانِنَا وَأمَّتِنَا نِعْمَةَ الْأَمْنِ وَ الْأَمَانِ وَ الِاسْتِقْرَارِ، وَ أَلِّفْ بَيْنَ الْقُلُوبِ، 
 وَ اجْمَعْنَا عَلَى مَحَبَّتِكَ وَ طَاعَتِكَ، 
 وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمُعْتَصِمِيْنَ بِحَبْلِكَ، الْمُتَحَابِّيْنَ فِيْكَ، الْمُتَرَاحِمِيْنَ فِيمَا بَيْنَهُمْ، 
 وَ أَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ. 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 ہمارے وطنوں اور ہماری امت پر امن و امان اور استحکام کی نعمت کو دائمی فرما دیجیے اور دلوں کو باہم جوڑ دیجیے، 
 ہمیں اپنی محبت اور اطاعت پر جمع فرما دیجیے، 
 ہمیں اپنی رسی (دین) کو مضبوطی سے تھامنے والوں، آپ ہی کی خاطر باہم محبت کرنے والوں اور آپس میں رحم و شفقت کرنے والوں میں شامل فرما دیجئے ، 
 ہمارے درمیان (معاملات) کو سنوار (یعنی بہتر کر) دیجیے اور ہمیں سلامتی کے راستوں پر گامزن کردیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!