Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا خَیْرَ مَاعِنْدَكَ بِسُوْءِ مَاعِنْدَنَا
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنَ الْشَّاکِرِیْنْ لِنِعَمِكَ
وَمِنَ الْصَّابِرِیْنَ عَلیٰ بَلَائِكَ
وَمِنَ النَّاصِرِیْنَ لِأَوْلِیَائِكَ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ قُلُوْبَنَا بِكَ وَمِنْكَ وَمَعَكَ وَإِلَیْكَ آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً
آمِـــــــــين يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس برائی کے سبب سے جو ہمارے پاس ہے، اس بھلائی سے محروم نہ فرمائیے جو آپ کے پاس ہے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی نعمتوں کے قدر دانوں میں، آپ کی طرف سے آزمائش پر صبر کرنے والوں میں اور اپنے دوستوں کے مددگاروں میں شامل کر دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنے ساتھ، اپنی طرف سے، اپنی معیت میں اور اپنی طرف امن و اطمینان والے بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size