Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أغمر الله عزوجل ،
يومكم بالسعادة والعافية والفلاح وطاعة الرحمن
كان من دعائه صلى الله عليه وسلم
"" ولا تشمت بي عدوا ولاحاسدا ""
اللهم
إنا نسألك من كل خير خزائنه بيدك،
ونعوذ بك من كل شر خزائنه بيدك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ عزوجل
آپ کے (آج کے) دن کو سعادت ، عافیت ، کامیابی اور رحمان ذات کی فرمانبرداری کے ساتھ معمور کرے ۔
آپ ﷺ کی دعاؤں میں سے ہے ؛
"(اے اللّٰہ) مجھ پر کسی دشمن اور کسی حسد والے کو خوش ہونے (کا موقع) نہ دیجئے"
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے ہر اس بھلائی کی درخواست کرتے ہیں کہ جس کے خزانے آپ کے قبضہ قدرت میں ہیں اور ہم ہر اس برائی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ جس کے خزانے آپ کے ہاتھ میں ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size