Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
یَا اَلْلّٰهُ
یَا نُوْرُ، یَا حَقُّ، یَا مُبِیْنُ،
نَوِّرْ قُلُوْبَنَا بِنُوْرِكَ، وَ عَلِّمْنَا بِعِلْمِكَ، وَ احْفَظْنَا بِحِفْظِكَ، وَ أَسْمِعْنَا مِنْكَ، وَ فَھِّمْنَا عَنْكَ، وَ بَصِّرْنَا بِكَ، وَ سَبِِّبْ لَنَا سَبَبًا مِّنْ فَضْلِكَ،
تُغْنِیْنَا مِنَ الْفَقْرِ، وَ تُعِزُّنَا بِهٖ مِنَ الْذُلِّ، وَ تُصْلِحُ لَنَا بِهٖ الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، وَ تُوْصِلُنَا بِهٖ إِلَی الْنِّظْرِ إِلیٰ وَجْھِكَ الْکَرِیْمِ
إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ،
یَا نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَ یَا نِعْمَ الْنَّصِیْرُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے روشنی والے، اے سچائی والے، اے (حق کو) ظاہر کرنے والے !
اپنے نور سے ہمارے دلوں کو روشن کر دیجیے، اپنے علم سے ہمیں سکھا دیجیے، اپنی حفاظت کے ذریعہ ہماری حفاظت کیجئے، آپ اپنی طرف سے ہمیں سننے کا موقع دیجئے، اپنی طرف سے ہمیں سمجھنے کی قدرت دے دیجیے، اپنی طرف سے ہمیں بصیرت دے دیجیے اور ہمارے لیے اپنے فضل سے ایسا سبب مقرر کر دیجیے،
(جس کے ذریعہ) آپ ہمیں فقر وفاقہ سے غنی کر دیں، جس کے ذریعے ہمیں ذلت سے نکال کر عزت دے دیں ، جس کے ذریعے ہمارے لیے دنیا اور آخرت سنور جائے اور جس کے ساتھ آپ اپنے مہربان چہرے (تجلی) کے دیدار تک لیجائیں،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں
اے خوب کارساز اور اے اچھے مددگار !
(ہماری دشمن کے مقابلے میں حمایت اور مدد کیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size