Dua on Oct 26, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
افتح مغاليق قلوبنا ووسع صدورنا 
واقسم لنا من خيري الدنيا والآخرة 
اللهم 
لا ترفع عنا معيتك ما أبقيتنا إنك بنا رؤوف رحيم 
يارب
 أسعدنا  بصلاح ذرياتنا وارزقنا برهم وصلاحهم 

        آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے دلوں کے تالے (ہدایت کے لیے) کھول دیجئے ، 
ہمارے سینے کشادہ کر دیجیے ، 
ہمارے لیے دنیا اور آخرت کی بھلائیاں تقسیم کر دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
 جب تک آپ ہمیں باقی (زندہ)  رکھیں ہم سے اپنی معیت (مدد) نہ اٹھائیے ، 
بیشک آپ ہی ہمارے ساتھ نرمی والے مہربان ہیں۔ 
اے ہمارے پروردگار ! 
ہمیں ہماری اولادوں کے سنورنے کے ساتھ سعادت مند بنادیجیے ، 
ہمیں ان کی نیکی اور ان کی صلاحیت سے مستفید کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔