Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
بسم الله الذي استوى على العرش بقدرته
وزاد المؤمنين تواضعآ بعزته..
أسأله سبحانه أن يزيدكم من بركته
ويبسط الأرض لكم من خير عطيته
ويسخر لكم القلوب بعظمته
ويجيب لكم ما تدعون بقدرته
وأسأله أن يملأ قلوبكم حمداً ويمدكم من فضله في الرزق مدا
شروع اللہ کے نام سے جو اپنی طاقت کے ساتھ عرش پر قائم ہوا ،
مومنوں کو اس نے اپنی عزت سے تواضع ( دوسروں کی آؤ بھگت کرنا ) کی صفت میں زیادہ کیا ۔
اللّٰہ سبحانہ سے ، میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ آپ سب کو زیادہ برکت دے ،
زمین کی نعمتوں کو بہترین عطیہ کے طور پر آپ کے لیے پھیلا دے ،
آپ کے دلوں کو اپنی عظمت سے اپنے تابع کر لے ،
اپنی قدرت سے آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے ۔
اس ( اللہ تعالیٰ ) سے میں بہ بھی سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کے دلوں کو اپنی حمد و تعریف سے بھر دے اور اپنے فضل سے آپ کے رزق کو بڑھا دے ۔