Dua on Sep 26, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ مَرَضٍ شِفَاءًا، وَ مِنْ کُلِّ تَعَبٍ رَاحَةً، وَ مِنْ کُلِّ ضُعْفٍ قُوَّةً،
اَلْْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْنَا مِنَ الُأَمْرَاضِ وَ الْأَ سْقَامِ،
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ جَسَدِنَا وَ عَافِیَتِنَا،
اَلْْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ طَاعَتَنَا سَبَبًا فِیْ صِحَّتِنَا، وَ رَضَاكَ سَبَبًا فِیْ رَاحَتِنَا وَ سَعَادَتِنَا.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہر بیماری سے شفا، ہر مشقت میں راحت اور ہر کمزوری سے طاقت مقدر کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں بیماریوں اور جسمانی کمزوریوں سے محفوظ رکھیے،
ہمارے لیے ہمارے جسم میں اور عافیت میں برکت دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہماری فرمانبرداری کو ہماری صحت کا سبب، اپنی رضا کو ہماری راحت اور ہماری کامیابی کا سبب بنا دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!