Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك من كل خير خزائنه بيدك
و أعوذ بك من كل شر خزائنه بيدك
اللهم
إنا نسألك خشيتك في الغيب والشهادة
و نسألك كلمة الحق في الرضا والغضب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، آپ کے قبضے میں موجود بہترین خزانوں (کی دستیابی) کی درخواست کرتے ہیں اور میں آپ کے قبضے میں موجود تمام بدترین خزانوں سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (دشمنوں کے رعب سے حفاظت کے لئے) پوشیدہ اور ظاہر میں (اپنے دلوں میں) آپ کے (پر عظمت) ھیبت کی درخواست کرتے ہیں اور ہم آپ سے رضامندی اور ناراضگی (کی ہر حالت) میں حق بات کہنے کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size