Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم أنزل علينا سترك
واحفظنا بحفظك
واشملنا برعايتك
واجعل لنا من بعد عسرنا يسراً
وفرج ما بنا من هموم وكروب
واقضي عنا الديون
يارب العالمين
اے اللہ !
ہم پر اپنی پردہ پوشی ڈال دیجئے ،
اپنی حفاظت کے ساتھ ہماری حفاظت فرما لیجئے ،
ہمیں اپنی نگرانی میں شامل فرما لیجئے ،
ہماری تنگی کے بعد ، ہمارے لیے آسانی فرما دیجئے ،
ہمارے ساتھ وابستہ غم اور پریشانیاں دور فرما دیجئے ،
ہمارے قرضے اتار دیجئے ۔
اے رب العالمین ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے )