Dua on Jun 26, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِرْحَمْ تَضَرُّعَنَا بَیْنَ یَدَیْكَ، 
 وَقَوِّمْنَا إِذَا اِعْوَجَجْنَا، 
 وَ ثَبِّتْنَا بِالْقَوْلِ الْثَّابِتِ، 
 وَ کُنْ لَّنَا وَ لَا تَکُنْ عَلَیْنَا 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَحْیِنَا فِی الدُّنْیَا مُؤْمِنِیْنَ طَائِعِیْنَ، 
 وَ تَوَفّنَا مُسْلِمِیْنَ تَائِبِیْنَ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 اپنے سامنے ہماری آہ وزاری پر رحم فرمائیے، 
 جب ہم (راہِ حق سے) کجی کریں تو ہمیں سیدھا کر دیجیے ، 
 ہمیں مضبوط قول (لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ) پر ثابت قدم رکھیے، 
 ہمارے حق میں ہو جائیے اور ہمارے خلاف نہیں 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں دنیا میں اس حالت میں زندہ رکھیے کہ ایمان والے ، (احکام خداوندی) خوشی سے بجا لانے والے ہوں اور اور اس حالت میں وفات دیجئے کہ آپ کے فرمانبردار ، توبہ کرنے والے ہوں 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔