Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك الرضا بما قسمت
والشكر على ما أنعمت
و القناعة بما أعطيت
و العمل بما أمرت
اللهم
أغننا بحلالك عن حرامك وبفضلك عمن سواك
يا أكرم الأكرمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
اس پر (دلی) رضامندی کی ، جو آپ نے (ہمارے لیے) تقسیم کردیا ہے ،
اس پر شکر ادا کرنے کی ، جو آپ نے (ہم پر) انعام فرمایا ہے ،
اس پر قناعت (اکتفا کرنے) کی ، جو آپ نے (ہمیں) عطا کیا ہے ،
اور اس پر عمل درآمد کی ، جس کا آپ نے (ہمیں) حکم دیا ہے ۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اپنے حلال (وسائل رزق دینے) کے ذریعہ ، اپنی حرام کردہ چیزوں سے اور اپنے فضل کے ساتھ اپنے علاوہ ہر ایک سے مستغنی کر دیجیے ،
اے مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان !
(ہم پر اپنی مہربانی فرما دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size