Dua on Jun 26, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
اجبر خواطرنا، 
ولملم شعث قلوبنا، وبعثرة أرواحنا،
 واهدنا سبل السلام، واكفنا شر اللئام، 
وبارك في أعمالنا و أعمارنا ،
 واجعل لنا عمرا خالدا بالذكر الحسن 
والأثر الجميل. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو جوڑ دیجیے ، 
ہمارے دلوں کے انتشار اور روحوں کی لغزش کو دور کر دیجیے ، 
ہمیں سلامتی کے راستوں پر چلا دیجیے ، 
ہمیں کمینہ خصلت لوگوں سے کافی ہو جائیے ، 
ہمارے عملوں اور عمروں میں برکت دے دیجیے ، 
ہماری زندگی کو ہمیشہ کے لیے اپنے عمدہ ذکر اور  خوبصورت تاثیر والی کر دیجیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔