Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعل صباحنا صباح الصالحين
وقلوبنا قلوب الخاشعين الشاكرين لنعمك
وأعمالنا أعمال المتقين الراضين بقضاءك وقدرك
واختم لنا بخاتمة المحسنين
وارزقنا الفردوس الأعلى يارب العالمين.
اللهم آميــــــــــــــن
اے اللہ ! آپ بنا دیجیے :
ہمارے صبح کو نیک لوگوں کی صبح کی طرح ،
ہمارے دلوں کو اپنے آگے جھکنے والوں کے دلوں کی طرح ، جو آپ کی نعمتوں کے شکر گزار ہیں ،
ہمارے اعمال کو اس متقی جماعت کے اعمال کی طرح ، جو آپ کے نظام قضا و قدر ( فیصلوں اور تدبیر ) پر راضی رہنے والی ہے ،
ہمارا انجام ، کیفیت احسان رکھنے والی جماعت کے انجام جیسا کیجیے ،
اور اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہمیں جنت کا بلند مقام عطا فرما دیجیے ،
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !