Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اَرْوِی قُلُوْبَنَا جَبْرًا وَّ فَرْحًا بِالْإسْتِجَابَةِ
اَلْلّٰهُمَّ
اَرْوِی ظَمَأَنَا مِنْ حَوْضِ نِبِیِّكَ ﷺ وَ ارْزُقْنَا ظِلَّ عَرْشِكَ،
وَ اکْتُبْنَا وَ وَالِدَیْنَا وَ مَنْ أَحْبَبْنَا مِنْ أَھْلِ الْجَنَّةِ بِلَا حِسَابٍ وَ لَا سَابِقِ عَذَابٍ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو دعاؤں کی قبولیت کے ذریعہ تسلی اور خوشی سے سیراب (آباد) کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
(قیامت کے دن) اپنے نبی (حضرت محمد مصطفیٰ) ﷺ کے حوضِ کوثر سے ہماری پیاس کو تسکین دیجیے اور ہمیں (اس دن میں) اپنے عرش کا سایہ عطا کر دیجیے،
ہمیں، ہمارے والدین کو اور ان کو جن سے ہمیں محبت ہے، حساب اور عذاب کا سامنا کئے بغیر، اہلِ جنت میں لکھ دیجیے (طے کر دیجیے)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size