Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعل أفضل الصلوات، وأنمى البركات
و أزكى التحيات، في جميع الأوقات
على أشرف المخلوقات،
سيدنا ومولانا محمد
أكمل أهل الأرض والسموات
وسلم عليه يا ربنا أزكى التحيات
في جميع اللحظات والخطرات
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ تمام اوقات میں سب سے زیادہ رحمتیں ، سب سے زیادہ نمایاں برکتیں اور سب سے زیادہ پاکیزہ احترامات ، تمام مخلوقات میں سے سب سے زیادہ معزز ہستی ہمارے آقا اور ہمارے مولیٰ حضرت محمد ﷺ کے لیے مقرر کر دیجیے ، جو کہ (تمام) زمین وآسمان والوں میں سب سے زیادہ کامل ہستی ہیں ،
اے ہمارے رب !
آپ ﷺ پر تمام لمحات میں اور تمام مواقع پر پاکیزہ ترین دعاؤں کے ساتھ سلامتی نازل کیجئے۔
صلّی اللّٰه علیه وسلّم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size